Amazon Urdu لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
Amazon Urdu لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

منگل، 15 جون، 2021

What is Amazon? (Amazon kia h?)

  

دوستو! کیا آپ جانتے ہیں ہیں کہ ایمازون کیا ہے؟


ایمازون دنیا کی سب سے بڑی آن لائن تجارت کی ویب سائٹ ہے۔

پوری دنیا میں میں لوگ Amazon کو استعمال کرکے کے اپنے گھر، یا اپنے کمپنی کے دفتر میں بیٹھے آن لائن سامان بیچتے اور اور پیسہ کماتے ہیں


آپ میں سے بہت سے لوگ خبروں کے ذریعے سے یہ جان چکے ہوں گے کہ Amazon نے حال ہی میں پاکستان کو بھی اپنے سیلر لسٹ میں شامل کر لیا ہے۔



 ایمازون کمپنی کو  Jeff Bezos نے 1994 میں امریکہ کی ایک اسٹیٹ واشنگٹن  میں اپنے گھر کے گیراج سے شروع کیا اور آہستہ آہستہ کاروبار کو بڑھاتے بڑھاتے پوری دنیا میں پھیلا دیا۔

 

ایمازون کمپنی شروع میں کتابیں آن لائن سیل کرتی تھی۔ آہستہ آہستہ کمپنی نے اپنے دائرہ کار کو کو وسیع کرتے ہوئے ہوئے مختلف اقسام کی تجارت کو فروغ دیا مثلا میک اپ کا سامان، جوتے،الیکٹرونکس، کمپیوٹر، موبائل،  کھلونے گھریلو استعمال کی چیزیں اور بہت کچھ۔

 

ایمازون کی ایک اور بھی بہت مشہور سروس ہے  جس کا نام ایمازون ویب سروس ٓ(Amazon Web Service-AWS) ہے۔

 

ایمازون کمپنی کے اپنے سوفٹ ویئر ڈویلپمنٹ سینٹرز، کسٹمر سروس سینٹرز، اور فل فلمنٹ سینٹرز بہت سی جگہوں پے موجود ہیں۔

 

ایمازون کیسے کام کرتی ہے؟ آپ اس پے کیسے تجارت شروع کر سکتے ہیں اور کن باتوں کا خیال رکھنا ہوگا؟  اس سب کے لیے ہمارے پیج کو Subscribe کریں، LIKE کریں، Share کریں،Comment کریں اور ہماری اگلی پوسٹ کا انتظار کریں..........🙂 شکریہ۔